وزیراعلیٰ پنجاب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات کی تردید

پیر اگست 18:58

وزیراعلیٰ پنجاب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات کی تردید
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات کی تردید۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات کی خبریں سامنے آرہی تھیں تاہم وزیراعلیٰ کی جانب سے ایسی کوئی ملاقات نہ کونے کی خبر سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

موجودہ صورتحال پر شہبازشریف کی عسکری قیادت سے ملاقات کی خبریں سامنے آرہی تھیں جس پر اب ملاقات کی تردید کی خبر سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی کسی بھی عسکری قیادت سے ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :