ایم کیوایم پاکستان عارضی مرکز بہادرآباد کے سیکورٹی انچارج عامر کے انتقال پر سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار کااظہار تعزیت
پیر 7 اگست 2017 19:22
(جاری ہے)
ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عامر مرحوم ایم کیوایم کے نہ صرف سینئر کارکن تھے بلکہ مرحوم کٹھن اورمشکل وقت کے ساتھی بھی تھے ،مرحوم نے تنظیم کے انتظامی معاملات دیانتداری سے دیکھے اور اپنے تنظیمی فرائض کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہتے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ عامر مرحوم کی تنظیمی خدمات پر انہیں جس قدر خراج عقیدت پیش کی جائے کم ہے اور عامر کے انتقال سے ایم کیوایم پاکستان کے ذمہ داران و کارکنان میں دکھ کی لہر پائی جاتی ہے ۔ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عامر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.