سعودی عرب میں غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اپارٹمنٹس کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 8 اگست 2017 16:38

سعودی عرب میں غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اپارٹمنٹس کے کرایوں میں کمی ..
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 اگست 2017ء) غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے 1جولائی سے غیرملکی رہائیشیوں کے خاندانوں کے لئے بڑھنے والی فیس کی وجہ سے اپنے خاندان کے افراد کو واپس انکے ملک بھیج دیا ہے۔

(جاری ہے)

جس بہت سے ایسی جگہں خالی ہو گیئں ہیں جن کو کرائے پر بھی کوئی نہیں لے رہا ۔ اس لیے بلڈنگ کے مالکان کو خود سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اگر کوئی اپارٹمنٹ کرائے پر لینا چاہتا ہے لے سکتا ہے۔ لوگوں کو اپارٹمنٹس کرائے پر لینے کے لئے قائل کرنے کے لئے مالکان نے کرایوں میں بھی نمایاں کمی کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :