نوازشریف کے سفر کے لیے لگثرری کنٹینرتیار

منگل 8 اگست 2017 23:22

نوازشریف کے سفر کے لیے لگثرری کنٹینرتیار
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اگست2017ء) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف جو کل ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور باراستہ جی ٹی روڈ آرہے ہیں کی تشریف اوری کے لیے ایک سپیشل کنٹینر تیار کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاکھوں روپے مالیت کے تیارکردہ اس کنٹینر میں ضرورت زندگی کی ہر چیز میسر ہے جس میں واش روم سے لیکر لگثرری کمرے تک کی سب چیزیں موود ہیں۔ مزید یہ کہ نوازشریف کے لیے تیارکردہ یہ کنٹینر بلٹ پروف ہے اور اسکو بم پروف بنائے جانے پربھی کام جاری ہے۔ کنٹینر کے اندر کے مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

متعلقہ عنوان :