ڈاکٹر عبدالشکورانجینئرنگ یونیورسٹی پشاورکے ڈائریکٹر اوریک تعینات

بدھ 9 اگست 2017 12:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارٹی نے شعبہ میکینکل انجینئرنگ کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالشکورکودفترآف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اوریک)کاڈائریکٹر تعینات کردیا‘ وہ درس وتدریس سے بھی منسلک رہیں گے‘ انہوں نے چارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :