گندم اور چا و ل کو محفوظ کر نے و ا لی گو لیاں انسانی استعما ل کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہیں،محکمہ زراعت

بدھ 9 اگست 2017 12:21

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے عو ام کو متو جہ کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ گند م اور چا و ل کو محفوظ کر نے و ا لی ایلو مینیم فاسفا ئیڈ ( فاسفین ) گو لیاں کسی بھی دوسر ے ز ہر کی طرح انسانی استعما ل کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہے ا س لیے ا ن کی سنبھا ل بہت ضرور ی ہے ۔

(جاری ہے)

ایلو مینیم فاسفا ئیڈ گو لیوں کی فروخت محکمہ زراعت پنجا ب کے منظور شد ہ ڈیلر ز کے علا و ہ ممنو ع ہے۔ ر جسٹر ڈ ڈیلرز کو تنبیہ کی گئی ہے کہ ایلو مینیم فا سفا ئیڈ غیرمتعلقہ افراد کو ہر گز فروخت نہ کریں ۔