پا لک کے بیج تیا رکر نے کیلئے ضروری اقد ا ما ت کریں،زرعی ماہرین

بدھ 9 اگست 2017 12:21

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء)ز ر عی ما ہرین نے پا لک کے کاشتکا روں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ پا لک کی فصل سے بیج تیا رکر نے کیلئے ضروری اقد ا ما ت کریں۔

(جاری ہے)

فصل کی بر دا شت ا س وقت کریں جب دا نے سبز ر نگت کے ہو کر پورے ہو چکے ہوں بیج کو زیا د ہ پکنے سے قبل بر دا شت کریں تا کہ دا نو ں کی کوا لٹی خرا ب نہ ہو۔ فصل کو کاٹنے کے بعد سا ئے میں ا چھی طرح خشک کریں اور ڈنڈوں سے کو ٹ کر یہ ٹر یکڑ ٹر الی کے پہیے چلا کر بیج کو ا لگ کر لیں۔ بیج کو ا چھی طرح صاف کر کے بور یوں میں بھر لیں اور فصل کیلئے محفوظ کر لیں صحت مند بیج ہی ا چھی پیداوار کا ضا من ہے ۔