علامہ اقبال اوپن یونیور سٹی، داخلوں کی آخری تاریخ 5ستمبر ہے

بدھ 9 اگست 2017 13:46

اٹک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) علامہ اقبال اوپن یونیور سٹی کے ریجنل ڈائریکٹرامان اللہ ملک کی زیر صدارت داخلوںکے حوالے سے ایک اجلاس ہواجس میں تمام متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ یہ داخلے یکم اگست سے شروع ہونگے اور ان داخلوں کی آخری تاریخ 5ستمبر ہے۔

(جاری ہے)

یہ داخلے میٹرک تا پی ایچ ڈی اور (بی ایڈ،ایم ایڈ) لیول تک ہوں گے۔اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر اور کو آڈینیٹر بھی موجود تھے۔اور داخلہ فارم تحصیل سطح پر بنائے گے سیل پوائنٹس پر دستیاب ہیں۔اجلاس میں بتایا گیا کہ داخلوںسے متعلق تمام معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔فون پر معلومات کے لیے 057-2610610)) اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتاہے۔

متعلقہ عنوان :