تھائی لینڈ میں 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کر لی
ہمیشہ سے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھیں لیکن نوجوانی میں موقع ہی نہیں ملا،کملان جناکل کی گفتگو
جمعہ 11 اگست 2017 13:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھاکہ میں ہمیشہ چاہتی تھی کہ میرے بچے تعلیم حاصل کریں اس لیے میں نے ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ان کے پانچ میں نے چار بچوں نے ماسٹرز ڈگری لی جبکہ ایک پی ایچ ڈی کے لیے امریکہ گئے۔یہ ان کے بچوں کے تعلیمی تجربے ہی کا اثر تھا کہ انھوں نے بھی اپنی تعلیم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔انھوں نے تعلیم کا سلسلہ 72 سال کی عمر شروع کیا لیکن ایک بیٹی کے مرنے کی وجہ سے چند سال تک یہ ملتوی کر دیا گیا۔85 برس کی عمر تعلیمی سلسلہ بحال ہوا۔ کملان کا کہنا تھا کہ دکھ اور احساسِ زیاں سے نکلنے کے بعد میں نے خود کو دوبارہ تعلیم کی طرف راغب کیا۔ مجھے امید ہے کہ میری بیٹی کی روح یہ دیکھ کر خوش ہو گی۔پڑھنے کے لیے کبھی دیر نہیں ہوتی۔ میرا ذہن سیکھنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ یہ دنیا نہیں رکتی۔ یہاں ہمیشہ کچھ نئے مسائل حل ہونے کے لیے موجود رہتے ہیں۔ اگر سائنس نہیں ہوتی تو دنیا میں ترقی کا عمل رک جاتا۔اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ استقامت اور جذبہ انھیں اتنی دور تک لایا ہے۔’مجھے جو سبق یاد کرنا ہوتا میں اس کے اہم نکات کو الگ کرتی اور یاد کرتی۔ اس سے مجھی کافی مدد ملی۔جب میں کامیاب ہوتی تو میں خوش ہوتی اور اگر ناکام ہوتی تو اداس ہو جاتی۔ لیکن میں نے اس وقت تک امتحان دیا جب تک میں پاس نہیں ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.