متحدہ عرب امارات کی کونسی ریاست دنیا کے محفوظ ترین شہروں کا حصہ ہے

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 11 اگست 2017 15:12

متحدہ عرب امارات کی کونسی ریاست دنیا کے محفوظ ترین شہروں کا حصہ ہے
ابوظبہی ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اگست 2017ء) حال ہی میں بین الا قوامی سطح پر دنیا کے سب سے محفوظ اور جرائم سے پاک شہروں کے بارے میں جاننے کے لیے ایک سروے کیا گیا جس کے انڈیکس کے نتائج کے مطابق 2017 کے وسط میں ابوظہبی دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں سب سے اوپر رہا جبکہ دبئی 14 ویں نمبر پر رہا۔

(جاری ہے)

شہروں کی فہرست کا یہ مواد Numbeo.com سے حاصل کیا گیا ہے جو کہ دنیا کی قابل ترین ویب سائٹس میں سے ایک ہے اور اس سے حاصل کردہ مواد بھی کافی مفید ہوتا ہے۔ہ دنیا بھر کے شہروں کے ٹریفک، جرم اور آلودگی پر مبنی معلومات کے لیےدنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا بیس ہے. دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

متحدہ عرب امارات کی کونسی ریاست دنیا کے محفوظ ترین شہروں کا حصہ ہے

متعلقہ عنوان :