پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی سابق فاقی وزیر میاں منظور وٹو سے ملاقات

پارٹی امور موجودہ ملکی حلات اور پاکستان کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال

جمعہ 11 اگست 2017 16:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی سابق فاقی وزیر میاں منظور وٹو سے ملاقات پارٹی امور موجودہ ملکی حلات اور پاکستان کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو آمدہ الیکشن میں پاکستان بھر میں کشمیری پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں جس میاں نواز شریف نے کشمیری عوام کا 2016میں حق دہی چھینا تھا آج اپنے انجام کو پہنچ گیا گزشتہ الیکشن آزاد کشمیر میںڈاکہ ذنی کرنے والے آج جی ٹی روڈ پر رہ رہے ہیں ،تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر ،اور منظور وٹو کی لاہور میں تفصیلی ملاقات ہوئی ملاقات میں آمدہ الیکشن کے حوالہ سے بھی تفصیلی بات چیت کی گہی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کے میاں نواز شریف نے ہمیشہ منتخب وزیرعظم کے ساتھ سازش کی ،یوسف رضا گیلانی کی ناہلی پر تو بڑی باتیں کرتے تھے آج جب اپنے ساتھ ہوا تو اداروں کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا نواز شریف سفر لاہور نہیں بلکہ سفر بربادی کی جانب رواں دواں ہیں جو لوگ آج نواز شریف کے ساتھ ہی ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں رہی ،نواز شریف جب بھی وارت عظمی ٰاترے تو اداروں پر حملے کی کوشش کی ،ہمیشہ اس شخص نے منتخب وزیرعظم کے خلاف سازش کی منافق شخص جب کسی کے ساتھ غلط کرنے کی کوشش کرتا تو اس کے اپنے ساتھ وہی ہوتا ،یہ جب بھی مشکل میں پھنستے تو پھر شہید زولفقار علی بھٹو کا نام لے کر عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کرتے مگر ایک لیڈر اور ایک منافق میں فرق ہوتا ،نواز شریف نے ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ کیا نرندر مودی اور سچن جندال سے دوستی نباتے رہے آزاد کشمیر کے الیکشن مین عوام کے حق دہی پر ڈاکہ ڈالہ گیا ،اسمبلی مین جاکر کشمیری عوام سے جھوٹے وعدے کرتے رہے آج تک جو بھی علان کیا اس پر عمل نہیں ہوا،میاں صاحب ادراوں کو دھمکیاں نہ دیں آرام سے جا کر گھر بیٹھ جاہیں اپکے جانے سے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں ہوتا وہ دور گیا جب عوام کو دھوکہ دینے میں آپ کامیاب ہو جاتے تھے اب تیسری بار آپ اس قوم کو بیوہ قوف نہین بنا سکتے ،چوہدری لطیف اکبر نے کہا کے آزاد کشمیر کے وزرعظم اور وزارہ ایک ماہ سے دارلحکومت سے غائب میں کوئی وزیر کوئی مشیر دفتر تک نیں بیٹھتا ،تحریک آزادی کوئی نواز شریف کی واجہ سے نہیں جو پوری حکومت آکر کشمیر ہاوس میں ماتم کر رہی ہے بلکے نواز شریف نے تحریک آزادی سے فائدہ اٹھایا اس وقت آزاد خطہ میں چودہ چو دہ گھنٹو ں سے زائد لو ڈشیڈنگ نے اہل کشمیر کی زند گیوں کو آگ بر ساتی دھو پ میں واپڈا حکا م نے جہنم کی ما ندد بنا دیا ہے حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے حکومت کی عوام دشمنی پالیسیوں کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز ہوگا ،18-18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ظلم عظیم ہے عوام پر یہ ستم رواں رکھنے کی اجازت ہر گزر نہیں دیں گے ،وزیرعظم اور وزراہ کو چایئے جاکراپنے اپنے دافتر میں بیٹھے نواز شریف کا ماتم کرنے سے ان کو کچھ نہیں ملے گا ۔