عمان، ہیما میں کاروں کے ٹکراؤسے چار افراد ہلاک

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 11 اگست 2017 16:31

عمان، ہیما میں کاروں کے ٹکراؤسے چار افراد ہلاک
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اگست 2017ء) عمان کی شاہی پولیس کے مطابق ویلیات ہیما میں گاڑی حادثے میں چار ایشیائی شہری ہلاک ہوئے ہیں.ومان کی شاہی پولیس کا کہنا ہے کہ "ویلیات ہیما میں دو گاڑیوں کے درمیان ایک تصادم نے چار ایشیائی باشندوں کو ہلاک کر دیا اور دو شہریوں کو زخمی کر دیا." پولیس نے موقعے پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخیمیوں کو قریب ہسپتا ل میں پہنچا دیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :