وزیر اعلیٰ پنجاب کا لالہ موسی ٰ واقعے کی تحقیقات کا حکم

جمعہ اگست 20:30

وزیر اعلیٰ پنجاب  کا  لالہ موسی ٰ واقعے کی تحقیقات کا حکم
لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لالہ موسی ٰ گاڑی کے نیچے آنے والے حامد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی انکوائری کا حکم نے دے دیا اور بچے کے لواحقین کو فوری طور پر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔

انہوں نے کہا جو بھی اس میں ملوث ہے اس کے خلاف فوری طور پر کاروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments