گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 اگست 2017 21:43

گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید ..
گوجرانوالہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اگست 2017ء) گوجرانوالہ میں نواز شریف کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے مزید 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ اور لالہ موسی کے بعد اب گوجرانوالہ میں بھی نواز شریف کی ریلی میں شامل گاڑیی کی ٹکر سے 2 افرا شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمی ہونے والے دونوں افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :