ڈی آئی جی سکھر کی سربراہی میں اجلا س، 14اگست کو پولیس تقریبات کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی

جمعہ 11 اگست 2017 23:30

سکھر۔ 11اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) ڈی آئی جی سکھر فیروز شاہ کی سربراہی میں منعقدہ پولیس افسران کے ایک اجلاس میں سکھر رینج پولیس نے 14 اگست کی سیکورٹی اور رینج لیول پر پولیس تقریبات منعقد کرنے کے پروگرامز کو حتمی شکل دے دی گئی ، اجلا س میں سکھررینج کے ایس ایس پیز ، ایس پی سکھر، خیرپور اور گھوٹکی نے شرکت کی، اس موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائیزہ لیا گیا جبکہ پولیس کی جانب سی14اگست کے پروگرامات کی تقریبات کیلئے تفصیلات طے کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :