وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

ہفتہ اگست 14:16

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ہفتہ کو یہاں گورنر ہائوس میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے فاروق ستار کی قیادت میں ملاقات کی۔

ملاقات میں کراچی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں امن وامان کی بہتری کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہوکر کام کرنا ہو گا۔

Your Thoughts and Comments