مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ 14اگست کو حج کی سعاد ت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوںگی

ہفتہ 12 اگست 2017 14:50

مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ 14اگست کو حج ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ14اگست کو حج کی سعاد ت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوںگی،ان کے ہمراہ رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ بھی ہوںگے ،اہل حلقہ نے ان کو حج کی پیشگی مبارک باد دی ہے