نیسلے اور امن فائونڈیشن کا انٹر نیشل یوتھ ڈے پرپیشہ ورانہ تربیت کی ترقی کا عزم
ہفتہ 12 اگست 2017 16:01
(جاری ہے)
اس بات کے شواہد مسلسل بڑھ رہے ہیں کہ جو نوجوان پیشہ ورانہ تربیت کا پس منظر رکھتے ہیں ان کی اپنے دیگر ساتھیوں کے مقابلے میں مواقع تک رسائی زیادہ ہوتی ہے۔
اس موقع پر نیسلے کے کارپوریٹ امور کے سربراہ، وقار احمد نے کہا - نیسلے میں اسکولوں یا یونیورسٹیوں سے براہ راست نوجوان افراد کو لینے کی ایک طویل روایت ہے۔نیسلے کا آج کا یہ عزم اس کے عالمی منصوبے کا حصہ ہے جو دنیا بھرمیں نوجوانوں کی مہارتوں کو فروغ دینے اور ملازمت حاصل کرنے میں معاون ہے۔ امن فائونڈیشن کے سی ای او، احمد جلال نے کہا : پاکستان کے اقتصادی استحکام اور ترقی کا مستقبل نوجوانوں کے کاندھوں پر ہے ۔یہ بات انتہائی ضروری ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کی مہارت کی ترقی کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ ملک ترقی کرے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.