آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان،پاک فوج خوش آمدید کہے گی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 اگست 2017 16:07

آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان،پاک فوج خوش آمدید ..
راولپنڈی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2017ء ) : آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا گیا،شہری پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کودیکھ سکیں گے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق 14اگست کو آرمی میوزیم صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک کھلا رکھا جائے گا۔ میوزیم میں آنے والی عوام کو پاک فوج خوش آمدید کہے گی۔ آئی ایس پی آر کہا ہے کہ  لوگ 14اگست کو جی ایچ کیو کے قریب آرمی میوزیم کا دورہ کریں۔  شہری پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کودیکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :