سابق وزیراعظم نواز شریف کی گوجرانوالہ سے لاہور روانگی سے قبل کارکنوں کا جشن‘پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
گوجرانوالہ کے عوام نے سابق وزیر اعظم کا تاریخی استقبال کرکے ریکارڈ قائم کر دیا،پارٹی رہنمائوں کی گفتگو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے قافلے کا مریدکے اور کامونکے میں شاندار استقبال ،ْ گاڑی پر گل پاشی کی گئی
ہفتہ 12 اگست 2017 18:17
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم کی ریلی گوجرانوالہ پہنچی تھی جہاں ورکرز کی جانب سے اپنے قائد کا فقید المثال استقبال کیا گیا تھا۔
جہاں انہوں نے ایک رات قیام بھی کیا جس کے بعد سابق وزیر اعظم ہفتہ کی دوپہر اگلی منزل لاہور کی طرف روانہ ہوئے۔بعدازاں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے قافلے کا مریدکے اور کامونکے میں شاندار استقبال کیا گیا، ان کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی، طلال چوہدری، ماروی میمن،کے بعد وزیرمملکت آئی ٹی انوشہ رحمان بھی میدان میں آ گئیں، رہنمائوں نے نعرے لگالگا کر کارکنوں کا جوش بڑھایا۔ مریدکے میں لوگوں کی جانب سے عمران خان کا پتلا بھی نذرآتش کیا گیا اور تحریک انصاف کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.