شیخ رشید کے اکاؤنٹ میں مہینے میں بھاری بھرکم رقم آتی ہے،حنیف عباسی
شیخ رشید عمران خان کے مخبربھی ہیں،عمران خان بیرونی قوتوں کے کہنے پرپاکستان کوشام اور مصربنانا چاہتے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 اگست 2017 18:51
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگی رہنماء حنیف عباسی نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ شیخ رشید ساتھیوں سے پوچھ رہے ہیں کہ چیک کرواکاؤنٹ میں پیسے آگئے۔
شیخ رشید کے اکاؤنٹ میں مہینے میں بھاری بھرکم رقم آناہوتی ہے۔کچھ ان کواس لیے پیسے دیتے ہیں تاکہ اپنے کام کرواسکیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان بیرونی قوتوں کے کہنے پرپاکستان کوشام اور مصربناناچاہتاہے۔یہ پاکستان کے اندرانارکی پھیلانے والے لوگ ہیں۔انہوں نے جلسوں میں لوگوں کی عزتوں کوپامال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.