نواز شریف نے فیروز والا کی مسجد جامعہ غوثیہ میں نماز عصر ادا کی

ہفتہ 12 اگست 2017 19:56

نواز شریف نے فیروز والا کی مسجد جامعہ غوثیہ میں نماز عصر ادا کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور کی طرف سفر کے دوران فیروزوالا کی جامعہ مسجد غوثیہ میں نماز عصر ادا کی ۔

(جاری ہے)

نماز کی ادائیگی کے بعد نواز شریف نے چند لمحے آرام کیا اور پھر دوبارہ سفر کیلئے اپنی گاڑی پر سوار ہو گئے ۔ نواز شریف نے اس موقع پرمسجد میں موجود نمازیوں سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :