بیگم کلثو نواز کی تصاویر بھی سٹیج پر آویزاں کی گئیں

ہفتہ 12 اگست 2017 22:16

بیگم کلثو نواز کی تصاویر بھی سٹیج پر آویزاں کی گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تصویریں بھی اسٹیج پر آوایزاں کی گئیں ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر تیار کیے گئے اسٹیج پر بیگم کلثوم نواز کی تصویریں بھی آوایزاں تھیں ۔ لیکن وہ خود ریلی میں شریک نہیں تھیں ۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لئے بیگم کلثوام نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔