نواز شریف کے قافلے نے اسلام آباد سے لاہور کا سفر تقریباً ساڑھے 80 گھنٹے میں طے کیا
ہفتہ 12 اگست 2017 22:35
(جاری ہے)
11اگست اگست کو نواز شریف کے جہلم سے دوبارہ سفر کے لئے صبح دس بجے کا وقت مقرر کیا گیا تاہم روانگی میں تاخیر ہو گئی ۔
اس روا نواز شریف بڑے قافلے کے ہمراہ سفر طے کرتے ہوئے گجرات پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کے بعد اپنی اگلی منزل گوجر نوالہ پہنچے اور رات خرم دستگیرکے گھر قیام کیا ۔ نواز شریف کا قافلہ 12اگست کی صبح گوجرانوالہ سے براستہ جی ٹی روڈ پنجاب کے دل لاہور کیلئے روانہ ہوا اور رات آٹھ بجیلاہور کے گیٹ وے شاہدرہ پہنچ گیا۔نواز شریف کے قافلے نے اسلام آباد سے لاہور کا قافلہ تقریباًساڑھے 80گھنٹے میں طے کیا ۔شاہدرہ داخل ہونے اور خطاب کے بعد نواز شریف کے قافلے کو داتا دربار پہنچتے ہوئے مزید کئی گھنٹے لگ گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.