وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

ہفتہ 12 اگست 2017 22:59

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے وفد کی گورنر ہاؤس میں ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ہفتہ کو مسلم لیگ (ن) سندھ کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفدکی قیادت مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر بابو سرفراز جتوئی کر رہے تھے۔