ہزاروں کارکنوں کو سامنے دیکھ کر جوش و جذبے ‘ جذباتی انداز میں خطابات کیوجہ سے نواز شریف کا گلہ بیٹھ گیا

ہفتہ اگست 23:15

ہزاروں کارکنوں کو سامنے دیکھ کر جوش و جذبے ‘ جذباتی انداز میں خطابات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے سفر کا آغاز پنجاب ہائوس اسلام آباد سے کیا اور ان کا قافلہ 4دنوں کا سفر کرتے ہوئے اپنی منز ل لاہور پہنچا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے لگ بھگ 10سے زائدمقاما ت پر خطابات کیے ۔ ہزاروں کارکنوں کو سامنے دیکھ کر جوش و جذبے اور جذباتی انداز میں خطابات کی وجہ سے نواز شریف کا گلہ بیٹھ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments