وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر اعظم نوازشر یف ‘‘کے نعرے لگواتے رہے

ہفتہ 12 اگست 2017 23:21

وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر اعظم نوازشر یف ‘‘کے نعرے لگواتے رہے جبکہ کارکنان دونوں وزراء کے ساتھ سلفیاں بھی بنواتے نظر آئے ۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز شاہدرہ آمد کے موقعہ پر دونوں وزراء ریلی میں شامل کارکنوں کو جوش دلانے کیلئے اپنی گاڑیوں میں کھڑے ہوکر (ن) لیگ کی قیادت کے حق میں اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کرواتے رہے جس پر کارکنان انکی آواز میں آواز ملانے کیساتھ ساتھ انکے ساتھ سلفیاں بھی بنواتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :