میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:21

میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز شاہدرہ میں ریلی کے موقعہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے کارکنوں اور عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھے جتنا پیار دیا ہے اسکے بعد ثابت ہوگیا آپ واقعی ’’گر یٹ ‘‘ہو۔