(ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ دیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:40

(ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) (ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ دیا‘شاہدرہ سے لیکر داتا دربار تک افراد افراد ہی نظر آئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے جلسے نے تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ماضی میں ہونیوالے تمام جلسوں اور ریلیوں کے کامیابی کے حوالے سے ریکارڈ ز کو توڑ دیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں کسی بھی سیاسی جلسے اور ریلی میں لوگوں کی تعداد نہیں دیکھی گئی ۔

متعلقہ عنوان :