گلوکارہ حنا فرید جشن آزادی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی

اتوار اگست 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) گلوکارہ حنا فرید آج ( پیر) کو جشن آزادی کی مناسبت سے ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔ حنافرید اس موقع پر ملی نغمات پیش کریں گی ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل حنا فرید کا میوزیکل البم بھی ریلیز ہوا ہے جسے بیحد پذیرائی دی جارہی ہے۔

Your Thoughts and Comments