نامور اداکار سلیم شیخ کو پرستاروں نے گھیر لیا، سیلیفیاں لیتے رہے

اتوار 13 اگست 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء)نامور اداکار سلیم شیخ کو لاہور ائیر پورٹ پرپرستاروں نے گھیر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سلیم شیخ پی آئی اے کی پرواز 304کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچے جہاں پرستاروں نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کئی فیملیوں نے اداکار کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔