اداکارہ شیبا بٹ کراچی سے لاہور پہنچ گئیں

اتوار اگست 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) اداکارہ شیبا بٹ کراچی سے لاہور پہنچ گئیں۔ اداکارہ شیبا بٹ کراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف تھیں ۔

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ عید الاضحی کے بعد دوبارہ کراچی روانہ ہوں گے جہاں وہ ڈرامہ سیریلز ’’دلی کے دلارے بابو‘‘، ’’ہم سب عجیب سے ہیں‘‘اور ’’ بی بی ‘‘ میں اپنا باقی ماندہ کام مکمل کرائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments