سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی 70ویںیوم آزادی کے موقع پر قوم کومبارکباد
قائداعظم نے ہم پر پاکستان کو پر امن ملک بنانے اور دوسر ی قوموں کے لیے ایک رول ماڈل بننے کی بھاری ذمہ داری عائد کی
اتوار 13 اگست 2017 13:10
(جاری ہے)
سپیکر نے ملک کی خاطر قربانیاں دینے والے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ یہ دن پاکستانی قوم کے لیے باعث فخر ہے اسی لیے پوری قوم اس دن کو بھر پور جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے مناتی ہے ۔
سر دار ایاز صادق نے کہا کہ آج کا دن ہمیں مادر وطن کی خوشحالی اور تر قی کے لیے بھر پور جذبے اور تندہی سے کام کرنے کا پیغام دیتاہے انہوں نے کہا کہ ملک کی تر قی اور اقوام عالم میں ایک باوقار مقام حاصل کرنے کے لیے عزم صمیم کے ساتھ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے ۔ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے 70ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں قائدا عظم محمد علی جناح کے اتحاد،یقین اور تنظیم کے رہنما اصولوں پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ضرورت پر زوردیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی اور درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنے اور انتھک محنت کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.