پاکستان کی ترقی اور استحکام سے محبت مسلم لیگ کی میراث ہے‘راجہ محمد نہیب ٹھاکر
فاروق حیدر خان کی قیادت میں قائم حکومت نے ایک سال میں جو کارنامے سرانجام دیے وہ لائق تحسین ہیں
اتوار 13 اگست 2017 13:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہمسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سفر جاری رکھے گی۔
کشمیر کی مکمل آزادی تک مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ نریندر مودی مظالم کی انتہا کررہے ہیں لیکن کشمیری آزادی کے لیے پرعزم ہیں۔ نریندر مودی مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے سیز فائر لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے حصے کا کام کر لیا ہے اب بیس کیمپ اور پاکستان کی حکومتیں آزادی کی منزل کے حصول کے لیے جامع پالیسی اور ٹھوس حکمت عملی بنائے ،کشمیر کی آزادی کو منزل سے ہمکنار کرنے کے لیے بیس کیمپ اور پاکستان کا فیصلہ کن کردار ہو گا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے باسی مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں جماعت اسلامی اول روز سے اس تحریک کا حصہ ہے اور کامیابی تک اپنی بھائیوں کے شانہ بشانہ رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.