ضلع کپواڑہ کے علاقے پازی پورہ رامحال کے رہائشی آج بھی اس دن کو نہیں بھول پائے
12اگست1990ء کو قابض بھارتی فوجیوں فائرنگ کر کے 25بے گناہ افراد کو ابدی نیند سلا دیاتھا
اتوار 13 اگست 2017 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس دلدوز واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو ایک طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود انصاف نہیں مل سکاہے۔
دریں اثنا ضلع باندی پورہ کے علاقے آلوسہ کے رہائشیوں کووہ قیامت خیز دن آج بھی کل کی طرح یاد ہے جب بھارتی فوجیوں نے نو برس قبل پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر کے چار نوجوانوں کو شہید جبکہ خواتین اور بچوں سمیت47افراد کو زخمی کر دیا تھا۔13اگست 2008کو آلوسہ کے رہائشی ممتاز حریت رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت کے سلسلے میں ’’پامپور چلوکال‘‘ کے سلسلے میں گھروں سے باہر نکل آئے تھے ۔ بھارتی فوج کی15راشٹریہ رائفلز کے اہلکاروں نے آلوسہ چوک میں جمع لوگوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ شہید ہونے والوں میں ممتاز احمد بٹ، علی محمد ، محمد شفیع گنائی اور معراج الدین گنائی شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.