افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ،داعش کے سات کمانڈر ہلاک
کمانڈرعبدالرحمن کی ہلاکت داعش کے لیے کاری ضرب ہے،امریکی کمانڈر جنرل نکولسن
اتوار 13 اگست 2017 16:30
(جاری ہے)
کابل میں امریکی کمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز کی جانے والی کارروائی میں داعش کا ایک کمانڈر عبدالرحمن مارا گیا جو افغان صوبے کٴْنڑ میں تنظیم کا امیر ہے۔
افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکولسن کے مطابق مذکورہ کمانڈر کی ہلاکت افغانستان میں داعش تنظیم کی اعلی قیادت کے لیے ایک کاری ضرب ہے۔افغانستان کے مشرقی صوبے کٴْنڑ میں ہونے والے فضائی حملے میں عبدالرحمن کے علاوہ تنظیم کے تین دیگر کمانڈر بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.