کوئٹہ خودکش بم دھما کہ کے بعد سیکورٹی فورسز کی چمن میں کارروائی

ایک گھرپرچھاپہ ، بھاری تعداد میںاسلحہ برآمد ، 2 افراد کوحراست میں لے لیاگیا

اتوار اگست 16:50

کو ئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) کوئٹہ خودکش بم دھما کہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے چمن میں کارروائی کی جس کے دوران ایک گھرپرچھاپہ مارا گیا جس کے دوران بھاری تعداد میںاسلحہ برآمدکرکے 2 افراد کوحراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاجبکہ صوبے میںمختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز مشکوک افراد کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments