ْ وزیر اعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ سیل اور برگد این جی او کی جانب سے ’’آزادی مارچ‘‘واک کا انعقا
اتوار 13 اگست 2017 19:11
(جاری ہے)
لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کی طرف سے ٹور گائڈ کے ذریعے اندرون لاہور کی شاہی گذر گاہ کا تعارف مارچ کے شرکاء کو کروایا گیا۔
صبیحہ شاہین ڈائیریکٹر برگد نے اس موقع پر والڈ سٹی اتھارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ برگد مختلف حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر وہ ایسے تمام کام کرنے کو تیار ہے جس سے سماج میں شدت پسندی کو روکا جا سکے اور باہمی قبولیت اور بھائی چارے کو فروغ مل سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ برگد آزادی پاکستان کے حوالے سے دس دن کا ایک پروگرام کر رہا ہے جو پنجاب کت مختلف شہروں میں جاری ہے۔ تہمینہ قریشی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اندورن شہر کے رہائیشی تحریک آزادی کو کبھی بھی نہیں بھول سکتے۔ ان کی قربانیوں کے نشان ابھی تک اندرون لاہور میں ثبت ہیں۔ محکمہ امور نوجوانان کی ڈپٹی ڈائیریکٹر مس تہمینہ حبیب نے اس موقع پر کہا کہ اس مارچ کا مقصد پاکستان میں موجود مختلف قومیتوں اور مذاہب میں بسنے والے افراد کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھاوا دینا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.