قوم نے’’ردالشریف برادران‘‘ کا فیصلہ کرلیا ہے،فرخ جاوید مون
اتوار 13 اگست 2017 19:11
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ جاوید مون نے کہا کہ نااہل شریف کوچاردن جی ٹی روڈ پربڑھکیں مارنے اورمگرمچھ کے آنسوبہانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا کیونکہ قوم نے اب ’’ردالشریف برادران’’ کا فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا کوئی بھی ڈرامہ کامیاب نہیں ہوسکتاکیونکہ وہ سپریم کورٹ کے بعد عوامی عدالت سے بھی تاحیات نااہل ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نااہل شریف پرلوٹ مار،دھاندلی اورجعلسازی کے 19 کیسزہیں اوراقتدارمیں آکر27فیکٹریاں بنائیں اورقائد کے پاکستان کوبے دردی سے لوٹا اوراب مظلوم بن کرعوام کوبیوقوف بنا رہے ہیں یہ ملک کی بدقسمتی ہے جس شخص کواڈیالہ جیل ہونا چاہیے وہ پوچھ رہا ہے میرا قصورکیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف جتنی مرضی سرکاری ملازمین کیساتھ ملکرریلیاں نکال لیں اب عدالتی فیصلہ تبدیل نہیں ہوسکتاوہ جیل جانے کی تیاری کریں۔مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.