بلوچستان کے علاقوں قلات، گیدار، سوراب اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اتوار اگست 19:20

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) بلوچستان کے علاقوں قلات، گیدار، سوراب اورملحقہ علاقوں میں اتوار کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی اوراس کا مرکزقلات کے جنوب مشرق میں زمین کی 25کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments