جیکب آباد، شوہر نے غصے میں ڈنڈے مار کر بیوی کی جان لے لی

اتوار اگست 19:20

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) شوہر نے غصے میں ڈنڈے مار کر بیوی کی جان لے لی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے صدر تھانہ کی حدود میں واقع احمد میاں سومرو محلہ میں سفاک شوہر اصغر علی سہریانی نے معمولی بات پر غصے میں آکر ڈنڈوںسے اپنی بیوی 28سالہ حاملہ صابراخاتون کو مارمار کرقتل کردیا اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments