چکوال میں جشن آزادی سٹوڈنٹ کنونشن (آج) ہوگا

اتوار 13 اگست 2017 20:00

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) اسلامی جمیعت طلباء کے زیر اہتمام جشن آزادی سٹوڈنٹ کنونشن (آج) پیر کو شام پانچ بجے چکوال پریس کلب میں ہوگا۔

(جاری ہے)

کنونشن کے بعد آزادی ریلی نکالی جائے گی۔ ناظم اسلامی جمیعت ضلع چکوال طلحہ منیر نے اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سٹوڈنٹ آزادی کنونشن ہائیڈ پارک چکوال پریس کلب میں ہوگا۔