رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدر( آج) جلسے سے خطاب کرینگے

اتوار اگست 21:00

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) قو می اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے انسا نی حقو ق کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی با بر نوا ز خا ن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) یو تھ و نگ کے مرکزی صدر اوررکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدر( آج) سوموار کوعوامی باغ میں جلسہ سے خطاب کریں گے ۔

اتوار کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلسہ میں مسلم لیگ (ن) کے کا رکنو ں کے علا وہ بھی حلقہ این ای19 کے عوا م کی ایک کثیر تعداد شرکت کر ے گی۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر کا ہر ی پور پہنچنے پر فقید المثال استقبا ل کیا جا ئے گاجس کیلئے پرو گرا م کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments