ملی مسلم لیگ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا
آج فیصل آباد میں -"استحکام پاکستان کارواں" کا انعقاد کیا جائے گا
اتوار 13 اگست 2017 21:00
(جاری ہے)
ذاتی مفادات کے لیے فکر مند رہنے والے قوم کی ترجمانی نہیں کرسکتے۔فیصل آباد میںاستحکام پاکستان کارواںکے حوالے سے بھرپور تشہیری مہم بھی چلائی گئی۔
آج 14 اگست کے ’’استحکام پاکستان کارواں‘ سے شہر میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔ گزشتہ 70سال سے موجود سیاسی خرابیوں کو دور کیے بغیر سیاسی نظام کی اصلاح نہیں ہوسکتی۔ شیخ فیاض احمدنے کہاکہ ملی مسلم لیگ تمام طبقوں کا نمائندہ پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ ملی مسلم لیگ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ خواتین کیلئے باوقار زندگی گزارنے کا مکمل لائحہ عمل پیش کریں گے۔نوجوان نسل کی جانب سب سے زیادہ توجہ دی جائے گی۔ نظریہ پاکستان کو نصاب تعلیم و نظام تعلیم میں شامل کیا جائے گا۔ہم نے پاکستان کا پرچم اٹھایا ہے اوراس کا تحفظ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.