،آزادی ایک انمو ل نعمت ہے اسکا حقیقی ادراک انہی اقوام کو ہو تا ہے،جو اس عظیم نعمت سے محر وم ہیں، برگیڈیئر خالد

اتوار 13 اگست 2017 21:01

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) ڈائر یکٹر آرمی پبلک سکول بر گیڈ یئر خا لد نے کہا کہ14اگست تجد ید عہد اور ہمارے بڑ وں کی لا زوال قر با نیو ں کا دن ہے،آزادی ایک انمو ل نعمت ہے اسکا حقیقی ادراک انہی اقوام کو ہو تا ہے،جو اس عظیم نعمت سے محر وم ہیں، قیام پاکستان کیلئے ہمارے بڑ وں نے عظیم قر با نیا ں دیں اور خو ن سے در یا عبدر کر کے آز ادی حا صل کی ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے آج گیر یژن کنٹو نمنٹ بو رڈ کمیٹی اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے زیراہتمام 70واں جشن آزادی کی تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

تقر یب میںچیئر مین گیر یژن کنٹو نمنٹ بو رڈ کمیٹی شیخ زاہد حمید،پر ویز خان،میاں محمد انور،ملک زاہد لطیف،عد نان ار شد سیٹھی،عا صمہ لئیق،ڈائر یکٹرایس او ایس چلڈ ان ویلج میڈ م ما ہ جین خان،پر نسپل کنٹو نمنٹ سکول سسٹم میڈ م اقلیمیا ،زینت سلیم نے بھی خطاب کیا۔ ایس او ایس ، پنجاب کالج کے بچو ں نے ملی نغموں، تقا ر یری پیش کی۔