سیالکوٹ ، بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج

اتوار 13 اگست 2017 21:01

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع ڈھلے والی میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو شہباز کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے شخص اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :