مکان کے کرایہ کے تنازعہ پر6افراد نے ایک شخص کو تشدد کرکے زخمی کردیا

اتوار اگست 21:01

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) مکان کے کرایہ کے تنازعہ پر6افراد نے ایک شخص کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ کنگرہ میں مکان کے کرایہ کے تنازعہ پر رفیق، کاکا، مشتاق، رفیق عرف پھیکی اور2کس نامعلوم افراد نے ڈنڈوں اور سریئے کے وار کرکے مدعی حبیب اللہ کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments