سابق وزیر اعظم نوازشریف (آج) مزار اقبال پر حاضری دیں گے،پریس کانفرنس بھی کریں گے

اتوار اگست 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم نوازشریف آج بروز (پیر ) کو مزار اقبال پر حاضری دیں گے اور اس کے بعد وہاں پریس کانفرنس بھی کریں گے جس میں متوقع طور پر اپنے آئندہ کے پروگرام کا اعلان کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments