محمد عرفان کو جماعت اسلامی یوتھ پشاورکا نائب صدرمقرر کر دیاگیا

بدھ 16 اگست 2017 21:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) جماعت اسلامی یوتھ پشاور کے صدر محمد صدیق الرحمان پراچہ نے امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور کے صدر صابر حسین اعوان کی مشاورت سے محمد عرفان کو جماعت اسلامی یوتھ ڈسٹرکٹ پشاورکا سنیئرنائب صدرمقرر کر دیاگیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :