جماعت اسلامی بھی ن لیگ کیساتھ ہاتھ ملانے کیلئے تیار
محمد علی جمعرات 17 اگست 2017 22:06
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق خود تو نواز شریف کیخلاف ہیں تاہم ان کی جماعت ن لیگ کیلئے ہمدردی رکھتی ہے۔
سراج الحق اپنی جماعت کے دباو کے باعث نواز شریف مخالف مہم سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ ن لیگ نے جماعت اسلامی کو اپنا ساتھ دینے کے بدلے میں لاہور سے 2 ایم این ایز کے ٹکٹ دینے کی پیش کش کی ہے۔ جماعت اسلامی کی قیادت اس پیش کش کو قبول کرنے کیلئے تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.